Bismillahirrahmanirrahim
✦ Part 11 - Seerat un Nabee Sal-Allahu Alaihi Wasallam
( Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ki Shan-e-bashriyat)
( Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ki Shan-e-bashriyat)
✦ Hadith: Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ne farmaya Lagatar ek ke baad ek (bina sehri aur iftar ke) roze na rakha karo ( Yani Al-Wisal na karo) Sahaba Radhi allahu anhuma ne arz kiya ke Aap Sal-Allahu Alaihi Wasallam aap bhi to wisal karte hain to Aap Sal-Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya main aap logo ki tarah nahi hu , mujhe raat mein ( ALLAH subhanahu) ki taraf se khilaya aur pilaya jata rahta hai
Sahih Bukhari, Vol 3, 1961
✦ Aisha Radhi allahu anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ne farmaya ye Jibril hain aur tumhe salam kahte hain, maine kaha un par bhi salam aur Allah subhanahu ki rahmat ho, Aayesha Radi Allahu Anha ne kaha ki Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam wo cheezein bhi dekhte they jinhe hum nahi dekh sakte they.
Sahih Bukhari, Vol 7, 6201
✦ Abdullah bin Amr Radhi allahu anhu se rivayat hai ki maine Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam se kaha ki (Aapne farmaya tha) baith kar namaz padhna aadhi namaz ke barabar hai aur Aap baith kar namaz padh rahe hain to Aap Sal-Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya, haan ye sach hai lekin main aap logo ki tarah nahi hu( yani mujhe pura hi sawab milta hai)
Sahih Muslim, Vol 2, 1715
✦ Anas Bin Malik Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ne farmaya Ruku aur Sazda pure taur par Ada kiya karo ALLAH ki kasam jiske haath mein meri jaan hai main apne Kamar ke peechey se tum logon ko dekh leta hu jab tum log Ruku aur Sazda karte ho
Sahih Bukhari, Vol8, 6644
✦ Quran ki Surah kahaf ki aayat 110 ka mafhum hai ki "Aap farma dijiye ki main bhi tum jaisa ek bashar hu meri taraf WAHI aati hai ki Tumhara mabud ek hi (ALLAH) hai " is aayat mein nabi ke jariye Allah ki wahdaniyat ka elan karwaya gaya hai taaki log nabi ko RABB samajh kar ibadat na karne lag jaye magar isee aayat se farq malum hota hai ki Aap Sal-Allahu alaihi wasallam par wahi nazil hoti thi aur aam insano par nahi isliye koi is aayat ko aadhi padhkar nabi ko apne jaisa aam bashar na samajh le , hadith mein saaf Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam ne farmaya hai ki main tumari tarah nahi hu,
Beshak hamare nabi sabse afzal bashar they
------------------------
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( بلا سحر و افطار ) پے در پے روزے نہ رکھا کرو۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو وصال کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں۔ مجھے ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) کھلایا اور پلایا جاتا ہے یا ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ ) میں اس طرح رات گزارتا ہوں کہ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا رہتا ہے۔
صحیح بخاری جلد ۳ ۱۹۶۱
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یا عائش! یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں۔“ میں نے کہا اور ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔ بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ چیزیں دیکھتے تھے جو ہم نہیں دیکھتے تھے۔
صحیح بخاری جلد ۷ ۶۲۰۱
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے عرض کی ، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بتایا گیا کہ آپ نے فرمایا ہے " بیٹھ کر آدمی کی نماز آدھی نماز کے برابر ہے ۔ " جب کہ آپ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : " ہاں ایسا ہی ہے لیکن میں تم میں سے کسی ایک طرح کا نہیں ہوں ۔ "
صحیح مسلم جلد ۲ ۱۷۱۵
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ رکوع اور سجدہ پورے طور پر ادا کیا کرو۔ اللہ کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اپنی کمر کے پیچھے سے تم کو دیکھ لیتا ہوں جب رکوع اور سجدہ کرتے ہو۔
صحیح بخاری جلد ۸ ۶۶۴۴
قرآن کی سورۃ کہف کی آیت ۱۱۰ کا مفہوم ہے کی آپ فرما دیجئے کہ میں بھی تم جیسا ایک بشیر ہوں میری طرف وحی آتی ہے کی تمہارا معبود ایک ہی الله ہے اس آیت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے الله کی واحدانیت کا علان کروایا گیا ہے تاکہ لوگ نبی کو رب سمجھ کر عبادت نہ کرنے لگے مگر اس آیت سے فرق معلوم ہوتا ہے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی ہے اور عام لوگوں پر نہیں اس لیے کوئی اس آیت کو آدھی پڑھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا عام بشر نہ سمجھ لیے حدیث میں صاف بیان ہوا ہے میں تمھاری طرح نہیں ہوں
بیشک ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے افضل بشر ہے

✦ 11 - सीरत उन नबी सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम
( रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम की शान ए बशरीयत)
(
✦ हदीस : रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया लगातार एक
के बाद एक (बिना सेहरी और इफ्तार के) रोजा
ना रखा करो ( यानी अल-विसाल ना करो) सहाबा
रदी अल्लाहू अन्हुमा ने अर्ज़ किया के आप सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम आप भी तो विसाल करते
हैं तो आप सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया मैं आप लोगो की तरह नही हूँ , मुझे रात में ( अल्लाह
सुबहानहु) की तरफ से खिलाया और पिलाया जाता रहता है
सही बुखारी, जिल्द 3, 1961
✦ आयशा रदी अल्लाहू अन्हु
से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया ये जिब्रिल हैं और तुम्हे सलाम कहते हैं, मैने कहा उन पर भी सलाम और अल्लाह सुबहानहु की रहमत हो, आएशा रदी अल्लाहू अन्हा ने कहा की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम वो
चीज़ें भी देखते थे जिन्हे हम नही देख सकते थे.
सही बुखारी, जिल्द 7, 6201
✦ अब्दुल्लाह बिन अमर रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की मैने रसूल-अल्लाह
सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम से कहा की (आपने फरमाया
था) बैठ कर नमाज़ पढ़ना आधी नमाज़ के बराबर है और आप बैठ कर नमाज़ पढ़ रहे हैं तो आप
सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया, हाँ ये सच है लेकिन
मैं आप लोगो की तरह नही हूँ ( यानी मुझे पूरा ही सवाब मिलता है)
सही मुस्लिम, जिल्द 2, 1715
✦ अनस बिन मलिक रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू
अलैही वसल्लम ने फरमाया रुकु और सज़दा पूरे तौर पर अदा किया करो अल्लाह की कसम जिसके हाथ में मेरी जान है मैं अपने कमर
के पीछे से तुम लोगों को देख लेता हूँ जब तुम
लोग रुकु और सज़दा करते हो
सही बुखारी, जिल्द 8, 6644
✦ कुरान की एक आयत सुरह कहफ़ आयत 110 का मफ्हुम है की की
मैं तुम्हारी तरह एक बशर हूँ और तुम्हारा माबूद तो एक अल्लाह ही है इसमें नबी के ज़रिये अल्लाह
की वाहदानियत का एलान करवाया गया है की ताकि लोग नबी को अल्लाह न समझ ले और उनकी
इबादत करने न लग जाये मगर उसी आयत में आगे आपने वही के नुज़ूल का फर्क बता दिया था
की मैं तुम्हारी तरह एक बशर हूँ मगर मुझे
पर वही नाजिल होती है इसलिए कोई आधी आयत पढ़कर आप सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम को अपने जैसा बशर ना समझ ले क्यूंकि
हदीस में साफ़ कहा जा रहा है की मैं
तुम्हारी तरह नहीं हूँ , बेशक हमारे नबी सबसे अफज़ल बशर थे
------------------------------------------------------------
✦ Part 11 - Seerat un Nabee Sal-Allahu Alaihi
Wasallam
✦ Narrated By Anas Radi Allaho Anhu : The Prophet Sal-Allahu Alaihi
Wasallam said, "Do not practice Al-Wisal (fasting continuously
without breaking one's fast in the evening or eating before the following
dawn)." The people said to the Prophet SallallahuAlaihi Wasallam ,
"But you practice Al-Wisal?" The Prophet replied, "I am not like
any of you, for I am given food and drink (by Allah) during the night."
Sahih Bukhari,
Book 31,182.
✦ Narrated Aisha Radi Allahu Anha: Allah's Apostle Sallallahu
Alaihi wasallam said, "O Aisha! This is Gabriel sending his greetings to
you." I said, "Peace, and Allah's Mercy be on him." 'Aisha Radi
Allaho Anha added: The Prophet
Sallallahu Alaihi wasallam used to see things which we used not to see.
Sahih Bukhari,, Book 73, 220
Sahih Bukhari,, Book 73, 220
✦ Abdullah bin amr Radhi allahu anhu reported:
I said : Oh Messenger
of Allah Sal-Allahu Alaihi Wasallam , it has been narrated to me that you said:
The prayer of a man in a sitting position is half of the prayer, whereas you
are observing prayer sitting. He (the Holy Prophet) said: Yes, it is so, but I
am not like anyone amongst you.( means I get full reward of half even)
Sahih Muslim, Book 4, Hadith 1600
✦ Narrated Anas bin
Malik Radi Allahu Anhu : I heard the Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam saying, "Perform the bowing and the
prostration properly (with peace of mind), for, by Him in Whose Hand my soul
is, I see you from behind my back when you bow and when you prostrate."
Sahih Bukhari, Book 78, 639
Sahih Bukhari, Book 78, 639
No comments:
Post a Comment