Search Hadith

Video of the week

Total Pageviews

Category

Search Hadith

Showing posts with label Dost-Dushman (Friend-Enemy). Show all posts
Showing posts with label Dost-Dushman (Friend-Enemy). Show all posts

Friday, June 12, 2026

✦: Al Quran: jo Munafiq Momino ko Chhor kar Kafiron ko Apna dost banate hain un ke waaste Dardnaak Azab hai


Bismillahhirrahmanirraheem

*✦:Al Quran: jo Munafiq Momino ko Chhor kar Kafiron ko Apna dost banate hain un ke waaste Dardnaak Azab hai*

-------

القرآن : بَشِّرِ الْمُنَافِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا ‎

-------

✦:Al Quran:Munafiqon ko khushkhabri suna do ke un ke waaste Dardnaak Azab hai. Wo jo Momino ko Chhor kar Kafiron ko Apna dost banate hain kya un ke wahaa se izzat chahte hain jab ke saari izzat to Allah hi ke Qabze mein hai.

Surah An Nisa 4 : 138-139

-------

 القرآن : منافقوں کو خوشخبری سنا دو  کہ ان کے واسطے دردناک عذاب ہے  وہ جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست بناتے ہیں کیا ان کے وہاں سے عزت چاہتے ہیں جب کے ساری عزت اللّه ہی کے قبضہ میں ہے

سورة النساء ٤ : ١٣٨-١٣٩ 

-------

✦:अल क़ुरआन : मुनाफ़िक़ों को ख़ुशख़बरी सुना दो की उनके वासते दर्दनाक अज़ाब है। वो जो मोमिनों को छोड़कर काफ़िरों को अपना दोस्त बनाते हैं क्या उनके वहाँ से इज़्ज़त चाहते हैं जब के सारी इज़्ज़त अल्लाह ही के क़ब्ज़े  में है।

सूरह अन निसा 4 : 138-139

-------

✦:Al Quran:Give tidings to the hypocrites that there is for them a painful punishment, Those who take disbelievers as allies instead of the believers. Do they seek with them honor [through power]? But indeed, honor belongs to Allah entirely.

Surah An Nisa 4 : 138-139

Monday, February 5, 2024

Al Quran: Tu un logo ki sohbat mein rah jo Subah aur Shaam apne Rabb ko pukarte hain usee ki razamandi chahte hain





 Bismillahhirrahmanirraheem


*وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ*

*يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا*

*وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَن ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا*

-----------

✦ : Al Quran: Tu un logo ki sohbat mein rah jo Subah aur Shaam apne Rabb ko pukarte hain usee ki razamandi chahte hain aur tu apni Aankhon ko unse na hataa ki Duniya ki zindagi ki zeenat talash karne lag jaye aur us Shakhs ka kahna na maan jiske Dil ko Ham ne apni yaad se ghafil kar diya hai aur apni khwahish ke tabey ho gaya hai aur uska muaamle hadd se guzra hua hai 

Surah Al-Kahaf 18 : 28

-----------

القرآن : تو ان لوگو ں کی صحبت میں رہ جو صبح اور شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اسی کی رضا مندی چاہتے ہیں اور تو اپنی آنکھوں کو ان سے نہ ہٹا کہ دنیا کی زندگی کی زینت تلاش کرنے لگ جائے اور اس شخص کا کہنا نہ مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیاہے اور اپنی خواہش کے تابع ہو گیا ہے اور ا سکا معاملہ حد سے گزر ا ہوا ہے 

سورہ   الکہف ۸۱ : ۸۲

-----------

✦ : अल क़ुरआन: तू उन लोगों की सोहबत में रह जो सुबह और शाम अपने रब्ब को पुकारते हैं उसी की रज़ामंदी चाहते हैं और तू अपनी आँखों को उन से ना हटा की दुनिया की ज़िन्दगी की ज़ीनत तलाश करने लग जाए और उस शख़्स का कहना ना मान जिसके दिल को हमने अपनी याद से ग़ाफ़िल कर दिया है और अपनी ख्वाहिश के ताबे हो गया है और उसका मामला हद से गुज़रा हुआ है 

सुराह अल- कहफ़ 18 : 28

-----------

✦ :Al Quran: And keep yourself patient [by being] with those who call upon their Lord in the morning and the evening, seeking His countenance. And let not your eyes pass beyond them, desiring adornments of the worldly life, and do not obey one whose heart We have made heedless of Our remembrance and who follows his desire and whose affair is ever [in] neglect. 

Surah Al-Kahaf 18 : 28


Wednesday, December 14, 2022

Al Quran: Zalim kahega , Eh Kaash Maine falaah ko Dost na banaya hota



*Bismillahirrahmanirraheem*

--------

*☆ وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا*

*☆ يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا  ☆ لَّقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنسَانِ خَذُولًا*

--------

✦ : Al Quran: Aur us Din Zaalim Apne haath kaat kaat kar khayega aur kahega Eh kaash Main bhi Rasool ke saath Raah chalta haay Meri shaamat kaash Maine falaah ko Dost na banaya hota Usee ne to Naseehat( Quran) ke aane ke baad Mujhe bahka diya

--------

القرآن: اور اس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا اور کہے گا اے کاش میں بھی رسول کے ساتھ راہ چلتا ہائے میری شامت کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا اسی نے تو نصیحت کے آنے کےبعد مجھے بہکا دیا

سورة فرقان ٢٥: ٢٧ -٢٩

--------

✦ : अल क़ुरानः और उस दिन ज़ालिम अपने हाथ काट काट कर खाएगा और कहेगा एह काश मैं भी रसूल के साथ राह चलता हाय मेरी शामत काश मैंने फ़लाँ को दोस्त ना बनाया होता उसी ने तो नसीहत( क़ुरान) आने के बाद मुझे बहका दिया

सूरह फ़ुरक़ान  25: 27 -29

--------

✦  Al Quran: And on that Day, the wrongdoer will cut his hands and eat them, saying, O I wish I too walked with the Messenger O my soul, I wish I had not made so-and-so a friend  He led me astray after the warning came

*Surah Furqan 25 : 27-29* 

Monday, January 20, 2020

✦ Hadith : Aag tumahari dushman hai isliye jab sone lago to usko bujha diya karo



Bismillahirrahmanirraheem

✦ Hadith : Aag tumahari dushman hai isliye jab sone lago to usko bujha diya karo
----
✦ Madina mein ek ghar raat ke waqt gharwalo ke saath jal gaya Rasool-Allah Sallallahu Alahih Wasallam se iss ke mutalliq kaha gaya to Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya ye Aag tumahari dushman hai isliye jab sone lago to usko bujha diya karo
Sahih Bukhari, 6294
----
مدینہ منورہ میں ایک گھر رات کے وقت گھروالوں کے ساتھ  جل گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کہا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آگ تمہاری دشمن ہے اس لیے جب سونے لگو تو اسے بجھا دیا کرو۔ 
صحیح بخاری ، ٦٢٩٤ 
---
✦ मदीना में एक घर रात के वक़्त घर वालों के साथ जल गया रसूल-अल्लाह सलअल्लाहू अलैहि वसल्लम से इस के मुताल्लिक़ कहा गया तो आप सलअल्लाहू अलैहि वसल्लम ने फरमाया ये आग तुम्हारी दुश्मन है इसलिए जब सोने लगो तो उसको बुझा दिया करो
सही बुखारी, 6294
---
✦ One night a house in Medina was burnt with its occupants. Rasool-Allah Sallallahu Alahih Wasallam spoke about them, saying, This fire is indeed your enemy, so whenever you go to bed, put it out to protect yourselves. 
Sahih Bukhari, Book 79, 66

Sunday, October 27, 2019

✦ Al Quran : Eh Imaan walo mere dushmano aur apne dushmano (kafiron) ko dost na banao ,




Bismillahirahmanirrahim

✦ Al Quran : Eh Imaan walo mere dushmano aur apne dushmano (kafiron) ko dost na banao , tum to unke pass dosti ke paigham bhejte ho halanki tumhare pass jo sachcha deen aaya uskey ye munkir hain 
Surah Al-Mumtahana (60), Verse 1
-----
اے ایمان والو میرے دشمنوں اور اپنے دشمنوں  (کافروں ) کو دوست نہ بناؤ کہ ان کے پاس دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ تمہارے پاس جو سچا دین آیا ہے اس کے یہ منکر ہو چکے ہیں 
سورة الممتحنة  (٦٠)  آیت ١ 
-----
अल क़ुरान : एह ईमान वालों मेरे दुश्मनों और अपने दुश्मनों को दोस्त ना बनाओ , तुम तो उनके पास दोस्ती के पैगाम भेजते हो , हालाँकि तुम्हारे पास जो सच्चा दीन आया उसके ये मुनकीर है
सुरह अल-मुमतहना (60), आयत 1
-----
✦ Al Quran: O you who believe! Take not My enemies and your enemies (Disbelievers and polytheists) as friends, showing 
affection towards them, while they have disbelieved in what has come to you of the truth
Surah Al-Mumtahana (60), Verse 1

Tuesday, February 27, 2018

Kafiro aur zalimo ke zulm se bachne ki Qurani dua





Bismillahirrhamanirrahim

✦  Kafiro aur zalimo ke zulm se bachne ki Qurani dua 
---------
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
---------
✦ Rabbana La Tajaalna Fitnatan Lilqaumiz-Zalimin wa Najjina Birahmatika minal Qaumil-Kafireen
---------
✦ Eh Hamare RABB hamko zalim logon ke haath se aazmayeesh mein na daal aur apni rahmat se kuffar ki Qaum se nijat ata farma
---------
اے ہمارے رب ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات عطا فرما 
سورة يونس آیت ٨٥-٨٦ 
---------
✦ एह हमारे रब्ब हमको ज़ालिम लोगों के हाथ से आज़माईश में ना डाल और अपनी रहमत से कुफ़्फ़ार की क़ौम से निजात अता फरमा 
---------
✦ Our Lord  Make us not a trial for the wrongdoing people and save us by Your Mercy from the disbelieving people
 ---------
Surah Yunus (10) , Verse 85-86

Kisi se khauff ya khatre ke waqt padhne ki dua - Allahumm-Akfinihim Bima Shiata










Bismilahirrahmanirrahim

✦ Kisi se khauff ya khatre ke waqt padhne ki dua
-----------
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ

✦ Allahumm-Akfinihim Bima Shiata

✦ Eh Allah mujhe inse bacha le jis tarah tu chahe. 
Sahih Muslim, Jild 6, 7511
--------
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ

اے الله مجھے ان سے بچا لے جس طرح تو چاہیں
صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٧٥١١ 
--------------

اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
अल्लाहुम्मा-अकफिनिहीम बिमा शिअता 

एह अल्लाह मुझे इनसे बचा ले जिस तरह तू चाहे. 
सही मुस्लिम, जिल्द 6, 7511
-----------
✦ Dua while you fear from somebody
-----------
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
✦ Allahumm-Akfinihim Bima Shiata

✦ O Allah, save me from them however you wish

Sahih Muslim, Book 42, Hadith 7148

--------Full Hadith-----

حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم سے پہلے لوگوں میں ایک بادشاہ تھا ، اس کا ایک جادوگر تھا ، جب وہ جادوگر بوڑھا ہو گیا ، اس نے بادشاہ سے کہا : اب میں بوڑھا ہو گیا ہوں ، آپ میرے پاس کوئی لڑکا بھیج دیجیے میں اس کو جادو سکھا دوں گا ، چنانچہ اس نے اس کے پاس ایک لڑکا بھیج دیا ، وہ اسے سکھانے لگا ، جب وہ لڑکا ( جادو سیکھنے کے لیے ) جاتا تو اس کے راستے میں ایک راہب تھا ، وہ اس کے پاس بیٹھنے اور اس کی باتیں سننے لگا جو اسے اچھی لگتیں ۔ جب وہ جادوگر کے پاس آتا تو راہب سے گزرتے ہوئے اس کے پاس بیٹھ جاتا اور جب وہ جادوگر کے پاس جاتا تو وہ ( تاخیر کے سبب ) اس کو مارتا ، اس ( لڑکے ) نے راہب سے اس بات کی شکایت کی ، راہب نے اس سے کہا : جب تمہیں جادوگر سے ڈر لگے تو اس سے کہنا : میرے گھر والوں نے مجھے روک لیا تھا اور جب گھر والوں سے ڈر لگے تو کہہ دینا : مجھے جادوگر نے روک لیا تھا ،

 وہ اسی طرح ( معاملہ چلا رہا ) تھا کہ اسی اثناء میں اس کا سامنا ایک بڑے جانور سے ہوا جس نے لوگوں کا راستہ بند کر دیا تھا ۔ لڑکے نے سوچا کہ آج میں پتہ چلا لوں گا کہ جادوگر افضل ہے یا راہب ؟ اس نے ایک پتھر اٹھایا اور کہا : اے اللہ ! اگر تجھے راہب کا معاملہ جادوگر سے زیادہ پسند ہے تو اس جانور کو قتل کر دے تاکہ لوگ گزر سکیں ، اس نے پتھر مار کر اس جانور کو قتل کر ڈالا اور لوگ ( راستے پر سے ) آنے جانے لگے ، پھر وہ راہب کے پاس آیا اور یہ بات بتائی ۔ راہب نے اس سے کہا : بیٹے ! آج تم مجھ سے افضل ہو ، تمہارا ( اللہ کے ہاں مقبولیت کا ) معاملہ وہاں تک پہنچ گیا جو مجھے نظر آ رہا ہے ۔ اب جلد ہی تمہاری آزمائش ہو گی ۔ جب تم آزمائش میں مبتلا ہو جاؤ تو میری نشاندہی نہ کر دینا ۔ یہ لڑکا مادرزاد اندھے اور پھلبہری کے مریض کو ٹھیک کر دیتا تھا ، اور لوگوں کی تمام بیماریوں کا علاج کر دیتا تھا ، بادشاہ کے ایک مصاحب نے ، جو اندھا ہو گیا تھا ، یہ بات سنی تو وہ بہت سے ہدیے لے کر آیا اور کہا : یہ جو کچھ ہے ، اگر تم نے مجھے شفا دے دی تو سب تمہارا ہے ۔ لڑکے نے کہا : میں کسی کو شفا نہیں دیتا ، شفا اللہ دیتا ہے ، اگر تم اللہ پر ایمان لے آؤ تو میں اللہ سے دعا کروں گا ، اللہ تمہیں شفا عطا فرما دے گا ، وہ اللہ پر ایمان لے آیا اور اللہ نے اسے شفا دے دی ، 

وہ بادشاہ کے پاس گیا اور پہلے کی طرح اس کے پاس بیٹھ گیا ، بادشاہ نے اس سے پوچھا : تمہاری بینائی کس نے لوٹا دی ، اس نے کہا : میرے رب نے ۔ بادشاہ نے کہا : کیا میرے علاوہ تیرا کوئی اور رب ہے ؟ اس نے کہا : میرا اور تمہارا رب اللہ ہے ، بادشاہ نے اسے پکڑ لیا اور مسلسل اسے اذیت دیتا رہا ، یہاں تک کہ اس نے اس لڑکے کا پتہ بتا دیا ، اس لڑکے کو لایا گیا ، بادشاہ نے اس سے کہا : بیٹے ! تمہارا جادو یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ تم مادرزاد اندھوں کو ٹھیک کر دیتے ہو ، پھلبہری کے مریضوں کو تندرست کر دیتے ہو اور یہ کرتے ہو اور یہ کرتے ہو ۔ تو اس نے کہا : میں کسی کو شفا نہیں دیتا ، شفا تو صرف اللہ دیتا ہے ۔ بادشاہ نے اسے پکڑ لیا اور اسے مسلسل اذیت دیتا رہا ، یہاں تک کہ اس نے راہب کا پتہ بتا دیا ، پھر راہب کو لایا گیا اور اس سے کہا گیا : اپنے دین سے پھر جاؤ ، اس نے انکار کیا تو اس ( بادشاہ ) نے آرا منگوایا اور اس کے سر کے درمیان میں رکھا اور اسے چیرا ، یہاں تک کہ اس کے دو ٹکڑے ( ہو کر ادھر ادھر ) گر گئے ، 

پھر بادشاہ کے مصاحب کو لایا گیا ، اس سے کہا گیا : اپنے دین سے پھر جاؤ ، اس نے بھی انکار کر دیا ۔ اس نے اس کے سر پر بھی آرا رکھا اور اس کو چیر دیا ، اس کے دو ٹکڑے ( ہو کر ادھر ادھر ) گر گئے ، پھر اس لڑکے کو لایا گیا اور اس سے کہا گیا : اپنے دین سے پھر جاؤ ، اس نے انکار کیا تو اس ( بادشاہ ) نے اسے اپنے چند ساتھیوں کے حوالے کیا اور کہا : اس کو فلاں فلاں پہاڑ پر لے جاؤ ، جب تم پہاڑ کی چوٹی پر پہنچو تو ( پھر بھی ) اگر یہ اپنے دین سے پلٹ جائے تو ٹھیک ، ورنہ اس کو اس چوٹی سے نیچے پھینک دو ، چنانچہ وہ اس کو لے گئے اور اسے لے کر پہاڑ پر چڑھ گئے تو اس نے ( دعا کرتے ہوئے ) کہا
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
Allahumm-Akfinihim Bima Shiata
اے اللہ ! تو جس طرح سے چاہے مجھے ان سے بچا

، چنانچہ پہاڑ نے ان کو زور سے ہلایا اور وہ ( پہاڑ سے ) نیچے گر گئے ۔:: وہ ( لڑکا ) چلتا ہوا بادشاہ کے پاس آ گیا ۔ بادشاہ نے اس سے پوچھا : تیرے ساتھ جانے والوں کا کیا بنا ؟ اس نے کہا : اللہ نے مجھے ان سے بچا لیا ، چنانچہ اس نے اسے اپنے چند اور ساتھیوں کے سپرد کیا اور کہا : اسے لے جاؤ ، اسے ایک کشتی میں بٹھاؤ اور اسے لے کر سمندر کے وسط میں پہنچو ۔ 
اگر یہ اپنے دین سے پھر جائے تو ٹھیک ، ورنہ اسے ( سمندر میں ) پھینک دو ۔ وہ اسے لے گئے ۔ اس نے کہا
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
Allahumm-Akfinihim Bima Shiata
اے اللہ ! تو جس طرح سے چاہے مجھے ان سے بچا


 تو کشتی ان لوگوں پر الٹ گئی اور وہ سب غرق ہو گئے ۔ وہ ( لڑکا ) چلتا ہوا بادشاہ کے پاس آ گیا ۔ بادشاہ نے اس سے کہا : تمہارے ساتھ جانے والوں کا کیا بنا ؟ اس نے کہا : اللہ نے مجھے ان سے بچا لیا ، پھر اس نے بادشاہ سے کہا : تم ( اس وقت تک ) مجھے قتل نہیں کر سکو گے ، یہاں تک کہ جو میں تمہیں کہوں وہی کرو ۔ اس نے کہا : وہ کیا ہے ؟ لڑکے نے کہا : سب لوگوں کو ایک میدان میں جمع کرو اور مجھے ایک درخت پر سولی کے لیے لٹکاؤ ، پھر میرے ترکش میں سے ایک تیر لو ، اسے کمان کے درمیان میں رکھو ، پھر کہو : اللہ کے نام پر جو لڑکے کا رب ہے ، پھر مجھے اس کا نشانہ بناؤ ، اگر تم نے اس طرح کیا تو مجھے مار دو گے ۔ 

اس نے سب لوگوں کو ایک میدان میں جمع کیا ۔ اسے کھجور کے ایک تنے کے ساتھ لٹکا دیا ، پھر اس کے ترکش سے ایک تیر نکالا ، اسے کمان کے درمیان میں رکھا ، پھر کہا : اللہ کے نام سے جو ( اس ) لڑکے کا رب ہے ، پھر اسے نشانہ بنایا تو تیر اس کی کنپٹی کے اندر گھسا ، لڑکے نے اپنا ہاتھ اپنی کنپٹی پر ، تیر لگنے کی جگہ رکھا اور جاں باختہ ہو گیا ۔ اس پر سب لوگ کہہ اٹھے : ہم اس لڑکے کے رب پر ایمان لائے ، ہم لڑکے کے رب پر ایمان لائے ، ہم لڑکے کے رب پر ایمان لائے ۔ بادشاہ کے پاس آ کر کہا گیا : جس بات سے تم ڈرتے تھے اسے دیکھ لیا ؟ 

اللہ کی قسم ! تمہارا ڈر ( حقیقت بن کر ) تم پر آن پڑا ، لوگوں نے ایمان قبول کر لیا ۔ بادشاہ نے راستوں کے سروں پر خندقوں ( کی کھدائی ) کا حکم دیا تو وہ کھود دی گئیں ، ( ان میں ) آگ بھڑکا دی گئی ۔ اس ( بادشاہ ) نے کہا : جو اپنے دین سے نہ پھرے ، اسے ان میں جلا ڈالو ، یا اس ( ایمان لانے والے ) سے کہا جاتا : اس کے اندر گھسو تو وہ ایسا کر گزرتے ، یہاں تک کہ ایک عورت آئی ، اس کے ساتھ اس کا بچہ بھی تھا ۔ اس نے اس میں گرنے سے تردد کیا تو اس بچے نے اس سے کہا : میری ماں ! صبر اختیار کر ، تو یقیناً حق پر ہے ۔‘‘

صحیح مسلم ٧٥١١
--------------

Hazrat Suhaib Radi Allahu Anhu se riwayat hai ke
Rasoolullah ﷺ ne farmaya:

"Tum se pehle logon mein ek badshah tha, uska ek jadugar tha. Jab woh jadugar boodha ho gaya, usne badshah se kaha: 'Ab main boodha ho gaya hoon, aap mere paas koi ladka bhej dijiye taake main usko jadoo sikha doon.' Chunancha, badshah ne ek ladka bhej diya jo us se jadoo seekhne laga.

Jab woh ladka (jadoo seekhne ke liye) jata toh raste mein ek raahib (Allah ka ek nek banda) tha, jo usse achi baatein karta. Ladka jab jadugar ke paas jata toh raahib ke paas bhi baithta. Jab woh late hota toh jadugar use marta. Ladke ne raahib se iski shikayat ki. Raahib ne kaha: 'Jab tujhe jadugar se dar lage toh kehna: Mere ghar walon ne roka tha, aur jab ghar walon se dar lage toh kehna: Jadugar ne roka tha.'

Ek din ladke ka samna ek bade janwar se hua jo raste ko block kiye khada tha. Ladke ne socha: 'Aaj main dekh lunga ke jadugar behtar hai ya raahib?' Usne ek pathar uthaya aur dua ki: 'Aey Allah! Agar tujhe raahib ka maamla jadugar se zyada pasand hai, toh is janwar ko maar de taa-ke log guzar sakein.' Phir usne pathar phenka aur janwar mar gaya. Log guzarne lage.

Phir ladka raahib ke paas aaya aur yeh baat sunai. Raahib ne kaha: 'Beta! Aaj tu mujhse behtar hai. Tera maamla ab wahan tak pohnch gaya hai jo mujhe nazar aa raha hai. Ab jald hi tujhe azmish ka samna hoga. Jab tu museebat mein pohnche toh mera pata mat dena.'

Yeh ladka andhon ko dekhne ki taqat wapas dilata aur logon ki bimariyan door karta. Badshah ke ek wazir ko yeh baat pta chali jo khud andha tha. Woh bohot se tohfe le kar ladke ke paas aaya aur kaha: 'Agar tu mujhe shifa de de toh yeh sab tera hai.' Ladke ne kaha: 'Shifa Allah deta hai, agar tu Allah par iman le aaye toh main dua karunga aur Allah tujhe shifa de dega.' Wazir iman le aaya aur Allah ne usko shifa de di.

Jab woh badshah ke paas wapas gaya, badshah ne pucha: 'Teri binai kisne wapas ki?' Usne jawab diya: 'Mere Rab ne.' Badshah ne gussa hokar kaha: 'Kya mere ilawa tera koi aur Rab hai?' Wazir ne kaha: 'Mera aur tera Rab Allah hai.' Badshah ne use giraftar kar liya aur us par zulm karta raha, jab tak usne ladke ka pata na bata diya.

Ladke ko bulaya gaya. Badshah ne kaha: 'Beta! Tera jadoo itna barh gaya hai ke tu andhon ko dekhne ki taqat dilata hai aur bimariyan door karta hai!' Ladke ne kaha: 'Main kisi ko shifa nahi deta, shifa sirf Allah deta hai.' Badshah ne use bhi giraftar kar liya aur use raahib ka pata batane par majboor kiya.

Raahib ko bulaya gaya aur kaha gaya: 'Apne deen se phir jao!' Usne inkari ki toh badshah ne uska sir do tukde kar diya. Phir wazir ko bulaya gaya, us se bhi deen chhodne ko kaha, usne bhi inkar kiya toh uska bhi sir do tukde kar diya.

Phir ladke ko badshah ke sipahiyon ke hawale kiya gaya aur kaha gaya: 'Isse falan pahaad par le jao, agar ye apne deen se phir jaye toh theek, warna isse pahaad se gira do.' Jab woh pahaad par pohnche, ladke ne dua ki:

اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
Allahumm-Akfinihim Bima Shiata
'Aey Allah! Tu jaise chahe meri hifazat kar.

Phir pahaad hil gaya aur sab sipahi gir kar mar gaye.

Ladka chal kar wapas badshah ke paas aaya. Badshah ne hairan hokar pucha: 'Tere sath jaane walon ka kya bana?' Ladke ne kaha: 'Allah ne mujhe inse bacha liya.'

Phir badshah ne isse ek kashti mein samundar ke beech le jaane ka hukm diya aur kaha: 'Agar ye apne deen se phir jaye toh theek, warna isse pani mein phenk do.' Ladke ne phir dua ki:
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
Allahumm-Akfinihim Bima Shiata
'Aey Allah! Tu jaise chahe meri hifazat kar.
 Kashti ulat gayi aur sipahi doob gaye. Ladka phir badshah ke paas wapas aaya.Badshah ne hairan hokar pucha: 'Tere sath jaane walon ka kya bana?' Ladke ne kaha: 'Allah ne mujhe inse bacha liya.'

Phir ladke ne badshah se kaha: 'Tu mujhe maar nahi sakta jab tak meri ek baat na maan le.' Badshah ne pucha: 'Woh kya hai?' Ladke ne kaha: 'Sab logon ko ek meydan mein jama karo, phir mujhe ek darakht se latkao, mere tarkash se ek teer nikalo, use kaman mein rakho aur kehna: Allah ke naam se jo ladke ka Rab hai. Phir mujhe nishana banao, tabhi tu mujhe maar sakega.'

Badshah ne yahi kiya, aur jab teer ladke ki kanpati par laga toh usne haath rakha aur wafat paa gaya. Magar log zor zor se kehne lage: 'Hum ladke ke Rab par iman laye, hum ladke ke Rab par iman laye!' Badshah ne dekha ke log iman le aaye hain, toh usne raste par aag bhadakane ka hukm diya aur kaha: 'Jo apne deen se na phire, use is aag mein daal do!'

Ek aurat apne bachay ke saath ayi. Woh ruk gayi toh uske chhote bachay ne kaha: 'Meri maa! Sabr kar, tu haq par hai!'

(Sahih Muslim 7511)


-----------------

Suhaib reported that Allah's Messenger (ﷺ) thus said:

There lived a king before you and he had a (court) magician. As he (the magician) grew old, he said to the king: I have grown old, send some young boy to me so that I should teach him magic. He (the king) sent to him a young man so that he should train him (in magic). And on his way (to the magician) he (the young man) found a monk sitting there. He (the young man) listened to his (the monk's) talk and was impressed by it. It became his habit that on his way to the magician he met the monk and set there and he came to the magician (late). He (the magician) beat him because of delay. He made a complaint of that to the monk and he said to him: When you feel afraid of the magician, say: Members of my family had detained me. And when you feel afraid of your family you should say: The magician had detained me. It so happened that there came a huge beast (of prey) and it blocked the way of the people, and he (the young boy) said: I will come to know today whether the magician is superior or the monk is superior. 

He picked up a stone and said: O Allah, if the affair of the monk is dearer to Thee than the affair of the magician, cause death to this animal so that the people should be able to move about freely. He threw that stone towards it and killed it and the people began to move about (on the path freely). He (the young man) then came to that monk and Informed him and the monk said: Sonny, today you are superior to me. Your affair has come to a stage where I find that you would be soon put to a trial, and in case you are put to a trial don't give my clue. That young man began to treat the blind and those suffering from leprosy and he in fact began to cure people from (all kinds) of illness. 

When a companion of the king who had gone blind heard about him, he came to him with numerous gifts and said: If you cure me all these things collected together here would be yours. Be said: I myself do not cure anyone. It is Allah Who cures and if you affirm faith in Allah, I shall also supplicate Allah to cure you. He affirmed his faith in Allah and Allah cured him and he came to the king and sat by his side as he used to sit before. The king said to him: Who restored your eyesight? He said: My Lord. Thereupon he said: It means that your Lord is One besides me. He said: My Lord and your Lord is Allah, so he (the king) took hold of him and tormented him till he gave a clue of that boy. The young man was thus summoned and the king said to him: O boy, it has been conveyed to me that you have become so much proficient in your magic that you cure the blind and those suffering from leprosy and you do such and such things. Thereupon he said: I do not cure anyone; it is Allah Who cures, and he (the king) took hold of him and began to torment him. So he gave a clue of the monk. 

The monk was thus summoned and it was said to him: You should turn back from your religion. He, however, refused to do so. He (ordered) for a saw to be brought (and when it was done) he (the king) placed it in the middle of his head and tore it into parts till a part fell down. Then the courtier of the king was brought and it was said to him: Turn back from your religion. Arid he refused to do so, and the saw was placed in the midst of his head and it was torn till a part fell down. Then that young boy was brought and it was said to him: Turn back from your religion. He refused to do so and he was handed over to a group of his courtiers. And he 'said to them: Take him to such and such mountain; make him climb up that mountain and when you reach its top (ask him to renounce his faith) but if he refuses to do so, then throw him (down the mountain). So they took him and made him climb up the mountain and he said: O Allah, save me from them (in any way) Thou likest and the mountain began to quake and they all fell down and that person came walking to the king. The king said to him: What has happened to your companions? He said: Allah has saved me from them. He again handed him to some of his courtiers and said: Take him and carry him in a small boat and when you reach the middle of the ocean (ask him to renounce) his religion, but if he does not renounce his religion throw him (into the water). 

So they took him and he said: O Allah, save me from them and what they want to do. It was quite soon that the boat turned over and they were drowned and he came walking to the king, and the king said to him: What has happened to your companions? He said: Allah has saved me from them, and he said to the king: You cannot kill me until you do what I ask you to do. And he said: What is that? He said: You should gather people in a plain and hang me by the trunk (of a tree). Then take hold of an arrow from the quiver and say: In the name of Allah, the Lord of the young boy; then shoot an arrow and if you do that then you would be able to kill me. So he (the king) called the people in an open plain and tied him (the boy) to the trunk of a tree, then he took hold of an arrow from his quiver and then placed the arrow in the bow and then said: In the name of Allah, the Lord of the young boy; he then shot an arrow and it bit his temple. He (the boy) placed his hands upon the temple where the arrow had bit him and he died and the people said: We affirm our faith in the Lord of this young man, we affirm our faith in the Lord of this young man, we affirm our faith in the Lord of this young man.

 The courtiers came to the king and it was said to him: Do you see that Allah has actually done what you aimed at averting. They (the people) have affirmed their faith in the Lord. He (the king) commanded ditches to be dug at important points in the path. When these ditches were dug, and the fire was lit in them it was said (to the people): He who would not turn back from his (boy's) religion would be thrown in the fire or it would be said to them to jump in that. (The people courted death but did not renounce religion) till a woman came with her child and she felt hesitant in jumping into the fire and the child said to her: 0 mother, endure (this ordeal) for it is the Truth.

Sahih Muslim, Book 42, Hadith 7148 (7511)

Friday, February 19, 2016

Hadith: Aadmee apne dost ke deen par chalta hai isliye tum dekh liya karo ki kisko dost bana rahe ho.





Bismillahirrahmanirrahim


✦ Al Quran : Eh Imaan walo Mere dushmano aur apney dushmano ko dost na banao , ke (tum to) unkey pass Dosti ke paigham bhejtey ho , halanki tumhare pass jo sachcha deen aaya uskey ye munkir hain . 
Surah Al-Mumtahana (60), Verse 1 

✦ Hadith: Abu Said Khudri Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya tum apney pahley ki ummaton ki ek ek balisht aur ek ek ghaz mein itteba (pairwee) karogey yahan tak ki wo kisi Goh ( lizard) ki surakh mein dakhil huye hongey to tum bhi unki itteba karoge humney pucha Ya Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam kya is se Yahud aur nasara murad hai to Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya phir aur kaun. (haan yahi murad hai) 
Sahih Bukhari, Vol 8, 7320 

✦ Abu Hurairah Radi allahu anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah SallallahuAlalhi wasallam ne farmaya Aadmee apne dost ke deen par chalta hai isliye tum dekh liya karo ki kisko dost bana rahe ho. 
Sunan Abu Dawud, Vol 3 1405-Hasan

✦ Abdullah bin masood Radhi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya insaan uske saath rahega jis se wo Muhabbat karta hai.
Sahih Bukhari, Vol7 ,6168

---------------
✦ अल क़ुरान : एह ईमान वालों मेरे दुश्मनों और अपने दुश्मनों को दोस्त ना बनाओ , के (तुम तो) उनके पास दोस्ती के पैगाम भेजते हो , हालाँकि तुम्हारे पास जो सच्चा दीन आया उसके ये मुनकीर हैं . 
अल क़ुरान, सुरह अल-मुमतहना (60), आयत 1 

✦ हदीस : अबू सईद खुदरी रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूलअल्लाह सलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया तुम अपने पहले की उम्मतों की एक एक बालिश्त और एक एक गज़ में इत्तेबा (पैरवी) करोगे यहाँ तक की वो किसी गो (Lizard) की सुराख में दाखिल हुए होंगे तो तुम भी उनकी इत्तेबा करोगे हमने पूछा या रसूलअल्लाह सलअल्लाहू अलैही वसल्लम क्या इस से यहूद और नसारा मुराद है तो आप सलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया फिर और कौन. (हाँ यही मुराद है) 
सही बुखारी, जिल्द 8, 7320 

✦ अबू हुरैरा रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया आदमी अपने दोस्त के दीन पर चलता है इसलिए तुम देख लिया करो की किसको दोस्त बना रहे हो. 
सुनन अबू दाऊद, वॉल 3 1405 (हसन) 

✦ अब्दुल्लाह बिन मसूद रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाहसलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया इंसान उसके साथ रहेगा जिस से वो मुहब्बत करता है.
सही बुखारी, जिल्द 7 ,6168

-----------------
اے ایمان والو! تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم (اپنے) دوستی کے باعث اُن تک خبریں پہنچاتے ہو حالانکہ وہ اس حق کے ہی مُنکر ہیں جو تمہارے پاس آیا ہے

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے ۔


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“

---------------------

✦ Al Quran : O you who believe! Take not My enemies and your enemies (i.e. disbelievers and polytheists) as friends, showing affection towards them, while they have disbelieved in what has come to you of the truth 

Al Quran, Surah Al-Mumtahana (60), Verse 1 

✦ Hadith: Narrated Abu Sa'id Al-Khudri Radi Allahu Anhu : The Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam said, You will follow the ways of those nations who were before you, span by span and cubit by cubit (inch by inch) so much so that if they had entered into the hole of the lizard, you would follow them in this also We said, "O Allah's Apostle! (Do you mean) the Jews and the Christians ?" He said, "Whom else (than those) ?" 
Sahih Bukhari, Book 92 , Hadith 422 

✦ Narrated AbuHurairah Radi Allahu anhu : The Prophet SallallahuAlalhi wasallam said: A man follows the religion of his friend; so each one should consider whom he makes his friend. 
Sunan Abu Dawud, Book 41, 4815-Hasan

✦ Narrated Abdullah Radi Allahu Anhu : The Prophet Sal-Allahu Alaihi Wasallam said, "Everyone will be with those whom he loves." 
Sahih Bukhari, Vol 8, Book 73, No. 189


Monday, November 2, 2015

Al Quran : Jin logon ne Deen ( religion) ke baare mein tumse jung nahi ki...





BismillahirRahmannirRahim 



Al Quran : Jin logon ne Deen ( religion) ke baare mein tumse jung nahi ki aur na tumko tumharey gharo se nikala unke saath bhalaii aur insaf ka suluq karne se Allah tumko mana nahi karta hai , Allah to Insaaf karney walo ko pasand karta hai.

Allah unhi logon se dosti karne ke liye mana karta hai jinhoney tumse deen ke baarey mein ladayee ki aur tumko tumharey gharon se nikala aur tumhey nikalwaney mein auro ki madad ki to jo log aiso se Dosti karengey wahi zalim hai

Al Quran , Surah Al Mumtahana ( 60) Aayat  8-9
-----------------------------------

अल क़ुरान : जिन लोगों ने दीन  के बारे में तुमसे जंग नही की और ना तुमको तुम्हारे घरो से निकाला उनके साथ भलाइ और इंसाफ़ का सुलुक़ करने से अल्लाह तुमको मना नही करता है ,
अल्लाह तो इंसाफ़ करने वालो को पसंद करता है.


अल्लाह उन्ही लोगों से दोस्ती करने के लिए मना करता है जिन्होने तुमसे दीन  के बारे में लड़ाई की और तुमको तुम्हारे घरों से निकाला और तुम्हे निकलवाने में औरो की मदद की तो जो लोग ऐसों  से दोस्ती करेंगे वही ज़ालिम है


अल क़ुरान , सुराह अल मुमतहाना ( 60) आयत 8-9
----------------------

اللہ تمہیں اس بات سے منع نہیں فرماتا کہ جن لوگوں نے تم سے دین (کے بارے) میں جنگ نہیں کی اور نہ تمہیں تمہارے گھروں سے (یعنی وطن سے) نکالا ہے کہ تم ان سے بھلائی کا سلوک کرو اور اُن سے عدل و انصاف کا برتاؤ کرو، بیشک اللہ عدل و انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے


اللہ تو محض تمہیں ایسے لوگوں سے دوستی کرنے سے منع فرماتا ہے جنہوں نے تم سے دین (کے بارے) میں جنگ کی اور تمہیں تمہارے گھروں (یعنی وطن) سے نکالا اور تمہارے باہر نکالے جانے پر (تمہارے دشمنوں کی) مدد کی۔ اور جو شخص اُن سے دوستی کرے گا تو وہی لوگ ظالم ہیں

--------------------
English Translation:
Al Quran : Allah does not forbid you to deal justly and kindly with those who fought not against you on account of religion nor drove you out of your homes. Verily, Allah loves those who deal with equity. 

It is only as regards those who fought against you on account of religion, and have driven you out of your homes, and helped to drive you out, that Allah forbids you to befriend them. And whosoever will befriend them, then such are the Zalimun (wrong-doers - those who disobey Allah).

Al Quran , Al Mumtahana ( 60) verse 8-9

✦ Al Quran : Munafiqo ko khushkhabri suna do ki unke waste dardnak azab hai




Bismillahirrahmanirrahim
✦ Al Quran : Munafiqo ko khushkhabri suna do ki unke waste dardnak azab hai , wo jo musalmano ko chorh kar kafiro ko dost banate hain , kya unke yahan se Ezzat chahte hain ? jabki sari ezzat to Allah ke qabze mein hai

Surah An Nisa (4) Verse 138-139

✦ Al Quran :Eh Imaan walo mere dushmano aur apne dushmano ko dost na banao , tum to unke pass dosti ke paigham bhejte ho , halanki tumhare pass jo sachcha deen aaya uskey ye munkir hain .
Surah Al-Mumtahana (60), Verse 1
---------------------------
✦ अल क़ुरान : मुनाफ़ीकों को खुशख़बरी सुना दो की उनके वास्ते दर्दनाक अज़ाब है , वो जो मुसलमानो को छोड़ कर काफिरो को दोस्त बनाते हैं , क्या उनके यहाँ से ईज्ज़त चाहते हैं ? 
जबकि सारी ईज्ज़त तो अल्लाह के क़ब्ज़े में है
सुरह अन निसा (4) आयत 138-139

✦ अल क़ुरान :एह ईमान वालो मेरे दुश्मनो और अपने दुश्मनो को दोस्त ना बनाओ , तुम तो उनके पास दोस्ती के पैगाम भेजते हो , हालाँकि तुम्हारे पास जो सच्चा दीन आया उसके ये मुनकीर हैं .
सुरह अल-मुमतहाना (60), आयत 1
--------------------

آپ منافقوں کو یہ خبر سنا دیں کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے  جو مسلمانوں کی بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں، کیا یہ ان کے پاس عزت تلاش کرتے ہیں؟ پس عزت تو ساری اللہ (تعالٰی) کے لئے ہے


اے ایمان والو! تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم (اپنے) دوستی کے باعث اُن تک خبریں پہنچاتے ہو حالانکہ وہ اس حق کے ہی مُنکر ہیں جو تمہارے پاس آیا ہے،

--------------------
✦ Al Quran : Give to the hypocrites the tidings that there is for them a painful torment.Those who take disbelievers for Auliya (Protectors or friends) instead of believers, do they seek honour, power and glory with them? Verily, then to Allah belongs all honour, power and glory.
Surah An Nisa (4) Verse 138-139

✦ Al Quran : O you who believe! Take not My enemies and your enemies as friends, showing affection towards them, while they have disbelieved in what has come to you of the truth
Surah Al-Mumtahana (60), Verse #1