✦ Allahumma anta Rabbi la ilaha illa anta, Khalaqtani wa ana abduka, wa ana 'ala ahdika wa wa'dika mastata'tu, Awuzu bika min sharri ma sana'tu, abu'u Laka bini'matika 'alaiya, wa Abu'u Laka bizambi fagfirli fa innahu la Yagfiru-az-zunuba illa anta.
--------
✦ Tarjuma : Eh Allah tu hi mera RAB hai, tere siwa koi mabud nahi, tune hi mujhe paida kiya hai aur main tera hi Banda hu, main apni taqat ke mutabiq tujhse kiye huye Ahad aur wade par qayam hun, main tujhse us cheez ki burayee se panah maangta hu jisko maine kiya ,main tere samne teri naimaton ka iqrar karta hu jo tune mujhe ata farmayee, Aur main apne gunahon ka bhi iqrar karta hun, tu mujhe maaf kar de , beshak tere siwa gunahon ko koi maaf karne wala nahi
--------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بھی شخص شام کے وقت سیّد الاستغفار پڑھےگا اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پرقائم ہوں ۔ ان بری حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں تیری پناہ مانگتا ہوں مجھ پر نعمتیں تیری ہیں اس کااقرار کرتا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ نہیں معاف کرتا
----
✦ रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया जो कोई भी सय्यद-अल-अस्तिगफार को शाम के वक़्त पढ़ेगा उसके लिए जन्नत वाजिब हो जाएगी
✦ अल्लहुम्मा अंता रब्बी ला ईलाहा इल्ला अंत, खलक़तनी वा अना अबदुक
वा अना 'आला अहदिका वा वाअदीका मसतताअतू, आवूज़ुबिका मीन शर्री मा सनाअतू
अबू'उ लका बिनीअमतिका अलय , वा अबू'उ लका बिज़म्बी
फगफ़ीरली , फ़इन्नहू ला याग्फीरूज़-ज़ुनूबा इल्ला अंत
✦ तर्जुमा : एह अल्लाह तू मेरा रब है तेरे सिवा कोई माबूद नहीं , तूने ही मुझे पैदा किया है और मैं तेरी ही बंदा हूँ , मैं अपने ताक़त के मुताबिक़ तुझसे किये हुए अहद और वादे पर क़ायम हूँ ,
मैं तुझसे उस चीज़ की बुराई से पनाह मांगता हूँ जिसको मैंने किया , मैं तेरे सामने तेरी नेअमतों का इकरार करता हूँ जो तूने मुझे अता फरमाई और मैं अपने गुनाहों का भी इकरार करता हूँ ,तू मुझे माफ़ कर दे , बेशक तेरे सिवा गुनाहों को कोई माफ़ करने वाला नहीं है
अल सिलसिला सहीहा-2786
-----
✦ Rasool-Allah Sallallahu Alahih Wasallam said whoever will recite sayyadal Astigfar in the evening the paradise will be Obligatory for him
✦ Allahumma anta Rabbi la ilaha illa ant, Khalaqtani wa ana abduk, wa ana 'ala ahdika wa wa'dika mastata't,Awuzu bika min sharri ma sana't, abu'u Laka bini'matika 'alay, wa Abu'u Laka bizambi fagfirli fa innahu la Yagfiru-az-zunuba illa anta.
---------
Translation: O Allah, You are my Lord, none has the right to be
worshiped except You, You created me and I am Your servant and I Obey to Your covenant and promise as best as I can,
I take refuge in You from the evil of which I committed.
I acknowledge Your favor upon me and I acknowledge my sin,
so forgive me, indeed none can forgive sins except You.
Hadith : Jis ne Shaam Ke Waqt Ye dua padhi to usne us raat ka shukr adaa Kar diya
---------------
✦ Rasool-Allah Sal-Allahu Alaihi Wasallam ne farmaye Jis ne Subah ke Waqt Ye dua padhi to usne us din ka shukr adaa Kar diya aur jisne shaam ke waqt padhi to Usne us raat ka shukr adaa Kar diya
Allahumma Ma Amsa bi min ni’matin Aw bi-ahadin min khalqika fa minka
wahdaka la shareeka laka ,Falakal-Hamd, walakash-shukr
✦Tarjuma: Ya Allah Shaam ko jo naimat mere paas hai ya teri kisi makhluq ke pass hai wo teri hi di huyee hai , Tu Akela hai tera koi Sharik nahi , tere hi liye sari tarifen hain aur tere hi liye shukr hai.
Sahih Ibn Hibban, 868-Hasan, Shuab-ul-Iman, Al Baihiqi 4053-Sahih
Al-Sunan Al-Kubra, An-Nasaii, 9447-Sahih
---------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے شام کے وقت یہ دعا پڑھی
اے اللہ! شام کو جو نعمتیں میرے پاس ہیں یا تیری کسی ملخلق کے پاسس ہیں وہ تیری ہی دی ہوئی ہیں، تو اکیلا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں ہے،تیرے ہی لئے سری تعریفیں ہیں اور تیرے ہی لئے شکر ہے
صحيح ابن حبان ٨٦٨-حسن
شعب الإيمان للبيهقي ٤٠٥٣-صحیح
السنن الكبرى للنسائي ٩٤٤٧ -صحیح
--------
इब्न अब्बास रदी अल्लाहू अन्हुमा से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फ़रमाया जिस ने शाम के वक़्त ये दुआ पढ़ी तो उसने उस रात का शुक्र अदा कर दिया
अल्लाहुम्मा मा अमसा बी मीन निअमतीन अव बी-अहदिन मीन खलक़ीका, फा मिनका वाहदका ला शरीका लका ,फलकाल-हम्द , वा लकाअश-शुक्र
✦ या अल्लाह शाम को जो नैमत मेरे पास है या तेरी किसी मखलूक़ के पास है वो तेरी ही दी हुई है , तू अकेला है तेरा कोई शरीक नही , तेरे ही लिए सारी तारीफें हैं और तेरे ही लिए शुक्र है.
सही इब्न हीब्बान , 868-हसन
शुअब-उल-ईमान , अल बैहिक़ी 4053-सही
अल-सुनन अल-कुबरा ,अन-नसाई , 9447-सही
----------------
✦ Ibn Abbas Radi Allahu anhuma se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allahu Alaihi Wasallam said If anyone says these words in the Evening he will be, as he has given thanks to Allah Subhanahu for the whole Night.
Allahumma Ma Amsa bi min ni’matin Aw bi-ahadin min khalqika fa minka
wahdaka la shareeka laka ,Falakal-Hamd, walakash-shukr
---------
✦Translation: O Allah! In the Evening, whatever favor has come to me , or anyone else from your creatures , it is all from You alone, You have no partner, For you, is all the praise, And to You, is all the gratefulness.
ان ازکار کو روز شام آپ پڑھنے کی عادت بنا لیجئے ان شاء الله آپ کی دنیا اور آخرت بہترین ہو جائےگی اور آپ بہت ساری مصیبتوں پریشانیوں اور حادثوں سے محفوظ رہوگے
١ ✦ : آیت الکرسی کی فضیلت
----------------------------
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا جو کوئی آیات الکرسی کو صبح پڑھلیگا تو شام تک شیطان سے محفوظ رہےگا اور جو شام کو پاش لگا وو صبح تک شیطان سے محفوظ رہےگ الحاکیم، الترغیب و الترہیب ١/٢٧٣-صحیح
✦ ترجمہ : اﷲ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے ( سارے عالم کو اپنی تدبیر سے ) قائم رکھنے والا ہے ، نہ اس کو اُونگھ آتی ہے اور نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے ، کون ایسا شخص ہے جو اس کے حضور اس کے اِذن کے بغیر سفارش کر سکے جو کچھ مخلوقات کے سامنے ( ہو رہا ہے یا ہو چکا ) ہے اور جو کچھ ان کے بعد ( ہونے والا ) ہے ( وہ ) سب جانتا ہے ، اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا بھی احاطہ نہیں کر سکتے مگر جس قدر وہ چاہے ، اس کی کرسیء ( سلطنت و قدرت ) تمام آسمانوں اور زمین کو محیط ہے ، اور اس پر ان دونوں ( یعنی زمین و آسمان ) کی حفاظت ہرگز دشوار نہیں ، وہی سب سے بلند رتبہ بڑی عظمت والا ہے
٢ ✦: یہ تین سورۃ تمہیں ہر چیز کے لیے کا فی ہو جائیگی
-----------------------------
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا سورة الإخلاص اور سورة الفلق اور سورة الناس تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی۔
ہم اور سارا ملک شام کے وقت اللہ سبحانه کا ہوا ، ساری حمد اللہ کے لیے ہے ،
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ۔ ساری بادشاہت اسی کی ہے ، ساری تعریف بھی اسی کے لئے ہے ، وہی ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
اے میرے رب میں تجھ سے اس بھلائی کا طلبگار ہوں جو اس شام میں ہے اور جو اس کے بعد ہے ، اور اس کی برائی سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں جو کچھ اس شام میں ہے اور جو اس کے بعد ہے اے میرے رب میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی سے اور بڑھاپے کی خرابی سے ۔ اے میرے پروردگار! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے ۔
اے اللہ ہم نے تیرے ہی نام پرشام کی اور تیرے ہی نام پر صبح کی اور تیرے ہی نام پر ہم جیتے ہیں، اور تیرے ہی نام پر مریں گے اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے ۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پرقائم ہوں ۔ ان بری حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں تیری پناہ مانگتا ہوں مجھ پر نعمتیں تیری ہیں اس کااقرار کرتا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ نہیں معاف کرتا ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن اس کا انتقال ہو گیا شام ہونے سے پہلے تو وہ جنتی ہے اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو پڑھ لیا اور پھر اس کاصبح ہونے سے پہلے انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے
ترجمہ : اے اللہ!میں تجھے گواہ بناتا ہوں، تیرے فرشتوں اور تیرا عرش اٹھانے والوں کو گواہ بناتا ہوں، اور آسمان و زمین میں موجود مخلوق کو گواہ بناتا ہوں ،کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ،تو اکیلا ہے ، تیرا کوئی شریک نہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔
اے اللہ! شام کو جو نعمتیں میرے پاس ہیں یا تیری کسی ملخلق کے پاسس ہیں وہ تیری ہی دی ہوئی ہیں، تو اکیلا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں ہے،تیرے ہی لئے سری تعریفیں ہیں اور تیرے ہی لئے شکر ہے
ترجمہ : اے اللہ! تو میرے بدن میں عافیت عطا فرما ، یا اللہ تو میرے کانوں میں عافیت عطا فرما، اے اللہ تو میری نگاہوں میں عافیت عطا فرما، تیرے سوا کوئی معبود نہیں آپ اسے تین مرتبہ دہراتے ہیں جب صبح کرتے ہیں اور تین مرتبہ جب شام کرتے ہیں؟، تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہی دعا کرتے ہوئے سنا ہے، اور مجھے پسند ہے کہ میں آپ کی سنّت پر عمل کرتا رہوں ۔
ترجمہ : اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عفو اور عافیت کا سوال کرتا ہوں،
اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین اور دنیا اور اپنے گھروالوں اور اپنے مال میں معافی اور عافیت کاسوال کرتا ہوں، اے اللہ! میرے عیب چھپا دے، میرے دل کو مطمئن کر دے،
اور میرے آگے پیچھے، دائیں بائیں، اور اوپر سے میری حفاظت فرما، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری عظمت کے ساتھ کی نیچے سے ہلاک کیا جاؤں یعنی زمین میں دھنسا دیا جاؤں
ترجمہ : اے اللہ! غائب و حاضر، موجود اور غیر موجود کے جاننے والے، آسمانوں اور زمین کے
پیدا کرنے والے، ہر چیز کے مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، میں اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، میں شیطان کے شر اور اس کی دعوت شرک سے تیری پناہ چاہتا ہوں آپ نے فرمایا: یہ دعا صبح و شام اور رات کو سوتے وقت پڑھ لیا کرو
اللہ کے نام سے کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا اور جاننے والا ہےابان بن عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: جو شخص تین بار
ترجمہ : اللہ کے نام سے کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا اور جاننے والا ہے کہے تو اسے صبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی، اور جو شخص تین مرتبہ صبح کے وقت اسے کہے تو اسے شام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی، راوی حدیث ابومودود کہتے ہیں: پھر راوی حدیث ابان بن عثمان پر فالج کا حملہ ہوا تو وہ شخص جس نے ان سے یہ حدیث سنی تھی انہیں دیکھنے لگا، تو ابان نے اس سے کہا: مجھے کیا دیکھتے ہو، قسم اللہ کی! نہ میں نے عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف جھوٹی بات منسوب کی ہے اور نہ ہی عثمان نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف، لیکن ( بات یہ ہے کہ ) جس دن مجھے یہ بیماری لاحق ہوئی اس دن مجھ پر غصہ سوار تھا (اور غصے میں ) اس دعا کو پڑھنا بھول گیا تھا۔
ترجمہ : میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے سے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو ضرور خوش فرما دینگے
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسکے لی تعریفیں ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والاہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس شخص نے یہ کلمات دس بار پڑھے تو اس کو اتنا ثواب ہوگا جیسے کی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے سے چار شخص کو آزاد کروایا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایآ جب تم صبح کی نماز سے فارغ ہو جاؤ تو سات بار یہ دعا پڑھو
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچا
اگر تم نے یہ دعا پڑھ لی اور اس دن تمہاری وفات ہو گئ تو تمہارے لئے جہنّم کی آگ سے آزادی لکھ دی جائےگی اور جب تم مغرب کی نماز سے فارغ ہو جاؤ تب بھی سات بار یہ ہی دعا پڑھ لیا کرو
اگر تم نے یہ دعا پڑھ لی اور اس رات تمہاری وفات ہو گئ تو تمہارے لئے جہنّم کی آگ سے آزادی لکھ دی جائےگی
इन अज़कार को रोज़ शाम आप पढ़ने की आदत बना लीजिये इन शा अल्लाह आपकी दुनिया और आख़िरत बेहतरीन हो जाएगी और आप बहुत सारी मुसीबतों, परेशानियों, और हादसों से मेहफ़ूज़ रहोगे
✦ रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया जो कोई इसको (आयात अल कुर्सी को) सुबह पढ़ लेगा तो शाम तक शैतान से महफूज़ रहेगा और जो शाम को पढ़ लेगा वो सुबह तक शैतान से महफूज़ रहेगा
✦ अब्दुल्लाह बिन खुबेब रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया सुबह और शाम 3 बार सुरह अल-इख्लास और सुरह अल-फलक़ और सुरह अन-नास पढ़ लिया करो, ये तुम्हें हर चीज़ के लिए काफ़ी हो जाएगी (यानि हर तरह की परेशानियो से बचने के लिए ये काफी हैं)
सय्यद-अल-अस्तिगफार: अल्लाह से मगफिरत मांगने का सबसे अच्छा तरीक़ा) ये है जिसने इस दुआ के अल्फाज़ पर यकीन रखते हुए दिन में इसको पढ़ लिया और उसी दिन शाम होने से पहले उसकी मौत हो गयी तो वो जन्नती है और जिसने इस दुआ के अल्फाज़ पर यकीन रखते हुए रात में इसको पढ़ लिया और फिर सुबह होने से पहले उसकी मौत हो गयी तो वो जन्नती है
✦ तर्जुमा : एह अल्लाह तू मेरा रब है तेरे सिवा कोई माबूद नहीं , तूने ही मुझे पैदा किया है और मैं तेरी ही बंदा हूँ , मैं अपने ताक़त के मुताबिक़ तुझसे किये हुए अहद
और वादे पर क़ायम हूँ , मैं तुझसे उस चीज़ की शर (बुराई) से पनाह मांगता हूँ
जिसका मैंने इरतकाब किया , मैं तेरे सामने तेरी नेमतों का इकरार करता हूँ जो मुझे अता की हैं
और मैं अपने गुनाहों का इकरार करता हूँ, तू मुझे माफ़ कर दे , बेशक तेरे सिवा गुनाहों को कोई माफ़ करने वाला नहीं है
6✦ जिस शख्स ने 3 बार ये कहा तो अल्लाह उसको पूरी तरह आग से आज़ाद फरमा देते हैं
----------------------
✦ सलमान फ़ारसी रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया जिस शख्स ने 1 बार ये कलिमात कहे तो अल्लाह सुबहानहु उसका एक तिहाई (1/3) हिस्सा आग से आज़ाद फरमा देते हैं, जिस शख्स ने 2 बार ये कलिमात कहे तो
अल्लाह सुबहानहु उसका दो तिहाई (2/3) हिस्सा आग से आज़ाद फरमा देते हैं जिस शख्स ने 3 बार ये कलिमात कहे तो अल्लाह सुबहानहु उसको पूरी तरह आग से फरमा देते हैं
✦ अल्लहुम्मा इन्नी उशहिदुका वा उशहिदु मलईकाताका वा हमालता अरशीक
वा उशहिदु मन फ़िस-समावाती वा मन फ़िल-अर्द
अन्नका अन्ता अल्लाह ला ईलाहा इल्ला अन्त .वाहदका का ला शरीका लक,
वा अशहदू अन्ना मुहम्मदन अबदुका वरसूलूक
✦ एह अल्लाह मैं तुझे गवाह बनाता हूँ, और तेरे फरिश्तों और तेरा अर्श उठाने वालो को गवाह बनाता हूँ, और आसमान और ज़मीन में मौजूद मखलूक़ को गवाह बनाता हूँ,
की तू ही अल्लाह है और तेरे सिवा कोई सच्चा माबूद नही, तू अकेला है, तेरा कोई शरीक नही और मैं गवाही देता हूँ की मुहम्मद सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम तेरे बंदे और रसूल है
7✦ जिस ने शाम के वक़्त ये दुआ पढ़ी तो उसने उस शाम का शुक्र अदा कर दिया
------
इब्न अब्बास रदी अल्लाहू अन्हुमा से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सलअल्लाहू अलैही वसल्लम ने फ़रमाया जिस ने शाम के वक़्त ये दुआ पढ़ी तो उसने उस दिन का शुक्र अदा कर दिया
अल्लाहुम्मा मा अमसा बी मीन निअमतीन अव बी-अहदिन मीन खलक़ीका, फा मिनका वाहदका ला शरीका लका ,फलकाल-हम्द , वा लकाअश-शुक्र
✦ या अल्लाह शाम को जो नैमत मेरे पास है या तेरी किसी मखलूक़ के पास है वो तेरी ही दी हुई है , तू अकेला है तेरा कोई शरीक नही , तेरे ही लिए सारी तारीफें हैं और तेरे ही लिए शुक्र है.
अब्दुल रहमान बिन अबू बक्र रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की उन्होने अपने वालिद से पूछा की अब्बू जान मैं आपको हर सुबह और शाम को तीन मर्तबा ये दुआ पढ़ते हुए सुनता हूँ
अबू बक्र रदी अल्लाहू अन्हु ने रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम से कहा की मुझे सुबह और शाम को कोई दुआ पढ़ने का हुक्म दे दीजिए तो आप सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया इस दुआ को तुम सुबह को शाम को और सोते वक़्त पढ़ लिया करो
✦ अल्लहुम्मा आलीमल-गैबी वा अश-शहादती फ़ातिर अस-सामावती वा अल-अर्द,
रब्बा कुल्ली शैइन वा मालिकाहु, अश्-हदू अन ला ईलाहा इल्ला अन्ता
आवुजूबिका मीन शर्री नफसी वा मीन शर्रीश-शैतानि वा शिरकीह
✦ तर्जुमा: एह अल्लाह एह गैब और खुली बातो को जानने वाले, आसमान और ज़मीन को पालने वाले, हर चीज़ के रब्ब और मालिक, मैं गवाही देता हूँ की तेरे सिवा कोई माबूद नही,
मैं तुझसे अपने नफ्स की बुराई और शैतान की बुराई और उसके शिर्क से पनाह माँगता हूँ
बिस्मिल्लहिल्लज़ी ला यदुर्रू मा-असमीही शयउन फील-अर्दी वा ला फिस-समाई ,
वा हुवा अस समीउल-अलीम
अल्लाह के नाम से शुरू करता हूँ जिसके नाम की बरकत से ज़मीन और आसमान की कोई चीज़ नुकसान नही पहुंचा सकती और वही सुनने वाला और जानने वाला है
✦ अबान बिन उसमान रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की मैने उसमान रदी अल्लाहू अन्हु से सुना रसूल-अल्लाह सलअल्लाहू अललीही वसल्लम ने फरमाया जिसने (शाम को) 3 मर्तबा ये दुआ पढ़ी उसे सुबह तक कोई नागहानी (अचानक) मुसीबत नही पहुचेगी और जिसने सुबह को 3 मर्तबा ये दुआ पढ़ी उसको शाम तक उसको कोई नागहानी (अचानक) मुसीबत नही पहुचेगी
✦ अबान बिन उसमान रदी अल्लाहू अन्हु को फालीज़ यानि लकवा हो गया था तो वो शख्स जिसने उनसे ये हदीस रिवायत की थी वो उन्हे देखने लगा तो अबान रदी अल्लाहु अन्हु ने उनसे फरमाया की तुझे क्या हो गया है की इस तरह मेरी तरफ देखता है, अल्लाह की कसम मैने ना तो उसमान रदी अल्लाहू अन्हु पर और ना रसूल-अल्लाह सललाल्लाहू अलैही वसल्लम पर झूट बाँधा है लेकिन जिस रोज़ मुझे ये फालीज़ (लकवा) हुआ उस रोज़ मैं गुस्से में था और ये दुआ पढना भूल गया
12 ✦ जो इस दुआ को सुबह शाम पढ़ेगा तो अल्लाह सुब्हानहु क़यामत के दिन उसको जरूर खुश फरमा देंगे
----------------------
रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम के खादिम, अबू सलाम रदी अल्लाहू अन्हु से रिवायत है की रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया जो भी मुसलमान या इंसान
(या बंदा) सुबह शाम ये कलिमात कहे तो अल्लाह सुबहानहु उसको क़यामत के दिन ज़रूर खुश फरमा देंगे
✦ या हय्यू या क़य्यूम, बि-राहमातिका अस्तगीस, वाअसलिहली शाअनि कुल्लाहू,
वाला ताकिलनी इला नफसी तरफता अयनिन अबादा
✦ एह ज़िंदा हमेशा क़ायम रहने वाले तेरी रहमत के ज़रिए से फ़रियाद करता हूँ, मेरे तमाम हालात दुरुस्त कर दे और कभी भी पलक झपकने के बराबर भी मुझे मेरे नफ़स के हवाले ना कर.
14✦ सुबहान अल्लाहिल अज़ीम वा बिहम्दिही कहने की फ़ज़ीलत
----------
سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ وَ بِحَمْدِهِ
सुबहान अल्लाहिल अज़ीम वा बिहम्दिही
---------
✦ रसूल-अल्लाह सल-अल्लाहू अलैही वसल्लम ने फरमाया जो शख्स सुबह के वक़्त 100 बार सुबहान अल्लाहिल अज़ीम वा बिहम्दिही पढ़ेगा और उसी तरह शाम को भी (100 बार) पढ़ेगा तो उसके बराबर मख्लूक़ में से किसी का दर्जा नहीं होगा
15✦ रसूल -अल्लाह सल-अल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया जिस ने ये कलमा दिन में 10 मर्तबा पढ़ लिया उसको इतना सवाब होगा जैसे हज़रत इस्माईल अलैहि सलाम की औलाद में से 4 गुलामों को आज़ाद करवाया
अस्तगफिरुल्लाहल्लज़ी ला इलाहा इल्ला हुवा अल हय्युल-कय्यूम वा अतुबू इलैही
तर्जुमा : मैं अल्लाह से अपने गुनाहों की माफ़ी मांगता हूँ जिसके सिवा कोई इबादत के लायक नहीं जो जिंदा और हमेशा रहने वाला है और मैं उसी की तरफ तौबा करता हूँ