Bismillahirrahmanirrahim
Mafhum-e-Hadith: Allah ka bando par haq aur bando ka Allah par Haq
Mu'adh bin Jabal Radi Allahu Anhu se rivayaty hai ki Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya Ya Muadh , Maine arz ki Labbaik Ya Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam , Aapne farmaya ki tumhe malum hai ALLAH ka bandon par kya Haq hai ? maine kaha ALLAH aur uske Rasool ko ziyada ilm hai , phir Aap Sallallahu Alaihi wasallam ne farmaya ALLAH ka bandon par ye Haq hai ki bande khas usi (ALLAH) ki Ibadat kare aur kisi ko uske saath sharik na karey,
Phir Aap Sallallahu Alaihi wasallam thodi der chalte rahe aur uske baad farmaya Ya Muadh, Maine arz ki Labbaik Ya Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam , Aapne farmaya ki tumhe malum hai Bando ka ALLAH par kya Haq hai jab wo ye kaam kar le? maine kaha ALLAH aur uske Rasool ko ziyada ilm hai , phir Aap Sallallahu Alaihi wasallam ne farmaya Bandon ka ALLAH par haq hai ki wo unhe (aone bando ko) Azab na karey.
{Sahih Bukhari, Vol 7, 5967}
------------------------
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات ے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا اور میرے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کجاوہ کی پچھلی لکڑی کے سوا اور کوئی چیز حائل نہیں تھی اسی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یامعاذ! میں بولا یا رسول اللہ! میں حاضر ہوں، آپ کی اطاعت اور فرمابرداری کے لیے تیار ہوں۔ پھر آپ نے تھوڑی دیر تک چلتے رہے۔ اس کے بعد فرمایا: یا معاذ! میں بولا، یا رسول اللہ! حاضر ہوں آپ کی اطاعت کے لیے تیار ہوں۔ پھر آپ تھوڑی دیر چلتے رہے اس کے بعد فرمایا: یا معاذ! میں نے عرض کیا حاضر ہوں، یا رسول اللہ! آپ کی اطاعت کے لیے تیار ہوں۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں معلوم ہے اللہ کے اپنے بندوں پر کیا حق ہیں؟ میں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول ہی کو زیادہ علم ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں پر حق یہ ہیں کہ بندے خاص اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنائیں پھر آپ تھوڑی دیر چلتے رہے۔ اس کے بعد فرمایا: معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں یا رسول اللہ! آپ کی اطاعت کے لیے تیار ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہیں معلوم ہے بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے۔ جب کہ وہ یہ کام کر لیں۔ میں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے۔ فرمایا کہ پھر بندوں کا اللہ پر حق ہے کہ وہ انہیں عذاب نہ کرے۔
صحیح بخاری جلد ٧ ٥٩٦٧
-- -----------------------
Narrated Mu'adh bin Jabal Radi Allahu Anhu While I was riding behind the Prophet and between me and him and between me and him there was only the back of the saddle, he said, "0 Mu'adh!" I replied, "Labbaik, 0 ALLAH's Apostle, and Sa'daik!" he said, "Do you know what is ALLAH's right upon his slave?" I said, "ALLAH and His Apostle know best" He said "ALLAH's right upon his slaves is that they should worship Him alone and not worship anything else besides Him." Then he proceeded for a while and then said, "O Muadh bin Jabal!" I replied, "Labbaik, O ALLAH's Apostle:, Sa'daik!' He said, "Do you know what is the right of the slaves upon ALLAH if they do that?" I replied, "ALLAH and His Apostle know best." He said, "The right of the slaves upon ALLAH is that He will not punish them (if they do that)."
{Sahih Bukhari, Vol 7, Book 72, No. 850}
No comments:
Post a Comment