Bismillahirrahmanirrahim
Al
Quran : Eh logon apne RAB se daro beshak Qayamat ka zalzala ek badi cheez hai,
jis din usey dekhoge har doodh pilane wali apne bachcho ko bhul jayegi.
aur tamam hamal waliyon ke hamal gir jayenge aur tumhe log madhosh nazar
aayenge magar wo madhosh nahi honge lekin Allah ka azab sakht hoga
(jiski wajah se madhosh nazar aayenge)
Surah Al-Hajj (22) Verse 1-2
Al Quran : Khad
khadaney wali, Khadkhadaney wali kya hai, Aur tum kya jano ki Khadkhadaney wali
kya hai
Jis Din log
aisey ho jayengejaise bikhrey huye patangey, Aur pahaad aisey ho jayengejaise
dhunki huyee rang birangi oon
to jiske (Neik Aamal ke) wajan bhari honge, wo Dil pasand Aish mein hoga , Aur
jiske (aamal ke) wajan halke honge , uska thikana haawiya hai, Aur tum kya
samjhey ki hawiya kya cheez hai, dahakti huyee aag hai
Surah Al Qaria (101)
----------------------------
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرتے رہو ۔ بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے جس دن تم اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے والی ( ماں ) اس ( بچی ) کو بھول جائے گی جسے وہ دودھ پلا رہی تھی اور ہر حمل والی عورت اپنا حمل گرا دے گی اور ( اے دیکھنے والے! ) تو لوگوں کو نشہ ( کی حالت ) میں دیکھے گا حالانکہ وہ ( فی الحقیقت ) نشہ میں نہیں ہوں گے لیکن اﷲ کا عذاب ( ہی اتنا ) سخت ہوگا ( کہ ہر شخص حواس باختہ ہو جائے گا )
القرآن سورة الحج (۲۲) آیت ۱-۲
کھڑکھڑا دینے والا شدید جھٹکا اور کڑک وہ ( ہر شے کو ) کھڑ کھڑا دینے والا شدید جھٹکا اور کڑک کیا ہے اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ( ہر شے کو ) کھڑ کھڑا دینے والے شدید جھٹکے اور کڑک سے مراد کیا ہے ( اس سے مراد ) وہ یومِ قیامت ہے جس دن ( سارے ) لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے اور پہاڑ رنگ برنگ دھنکی ہوئی اُون کی طرح ہو جائیں گے پس وہ شخص کہ جس ( کے اعمال ) کے پلڑے بھاری ہوں گے تو وہ خوش گوار عیش و مسرت میں ہوگا اور جس شخص کے ( اعمال کے ) پلڑے ہلکے ہوں گے تو اس کا ٹھکانا ہاویہ ( جہنم کا گڑھا ) ہوگا ۔ ( وہ جہنم کی ) سخت دہکتی آگ ( کا انتہائی گہرا گڑھا ) ہے
القرآن سورة القارعۃ (۱۰۱)

------------------------------------------------------
Al
Quran : O mankind , Fear your Lord , Verily,
the earthquake of the Hour (of Judgement) is a terrible thing.
The Day you shall see it, every nursing mother
will forget her nursling, and every pregnant one will drop her load, and you
shall see mankind as in a drunken state, yet they will not be drunken, but
severe will be the Torment of Allah.
Al Quran , Surah Al-Hajj (22) Verse 1-2
Al Quran : Al-Qariah
(the striking Hour), What is the striking (Hour)?
And what will
make you know what the striking (Hour) is?
It is a Day whereon mankind will be like moths(insects) scattered about.
And the mountains will be like carded
wool , Then as for him whose balance (of good deeds) will be heavy,He will live
a pleasant life (in Paradise). But as for him whose balance (of good deeds)
will be light, He will have his home in
Hawiyah And what will make you know what it is?
(It is) a fiercely blazing Fire!
Surah Al Qaria (101)
No comments:
Post a Comment