Bismillahirrahmanirrahim
-Qurabni ke jaanwaro ko haar pahnana sunnat hai-
Aisha Radi Allahu Anha se rivayat hai ki Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam
Madiney se Qurbani rawana kartey they aur main un (Qurbani ke jaanworo) ke gale mein haar pahna diya karti thi
Sahih Muslim, Vol 3, 3194
Aisha Radi Allahu Anha se rivayat hai ki Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam ne ek baar ghar ki taraf (Qurbani ki) kuch bakriya rawana ki aur unhey haar pahnaya
Sahih Muslim, Vol 3, 3203
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے قر بانی کے جا نوروں کا ہدیہ بھیجا کرتے تھے اور میں آپ کے ہدیے ( کے جانوروں ) کے لیے ہار پہنا دیا کرتی تھی
صحیح مسلم ۳ ۳۱۹۴
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی ( قر بانی ) کی بکریاں بھیجیں تو آپ نے انھیں ہار ڈالے ۔
صحیح مسلم جلد ۳ ۳۲۰۳
No comments:
Post a Comment